من مہن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا، مراد: دلربا، معشوق سری کرشن جی کا ایک لقب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا، مراد: دلربا، معشوق سری کرشن جی کا ایک لقب۔